best home remedy image


سردیوں کا ٹانک

اجزاء:

ہلدی - 1/2 چھوٹا چمچ

ادرک - 1چھوٹا ٹکڑا

چائے کی پتی - 1/2چمچ

شہد - 1 چھوٹا چمچ

گرم پانی-  1/2 1 کپ

طریقہ

ان تمام اشیاء کو ایک کپ میں ڈال کر چمچے سے اچھی طرح چلائیں تاکہ یہ مکسچر کی شکل میں آجائے۔ پیتے وقت مکسچر میں سے ادرک کا ٹکڑا ہٹا دیں ۔ اس ٹانک کا آدھا گلاس دن میں ایک یا دو بار پینے سے آپ سردی اور اس میں ہونے والی الرجی سے بچے رہیں گے ۔




0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top