منہ سے بو دور کرنے کا طریقہ منہ سے بو دور کرنے کا طریقہ : 1) چھوٹی الائچی منہ میں رکھ لیا کریں – اس سے منہ کی بدبو دور ہو جاتی ہے – 2 ) گلاب کے تازہ یا سوکھے ہوئے پھولوں سے دانت مانجھئے اس سے بھی فائدہ ہوگا -
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.