best tip image

دانوں کے نشانات ختم کرنے کا طریقہ :
اجزاء :
شہد – چار چمچ
لیموں کا رس – چار چمچ
انڈے کی سفیدی – ایک عدد
دہی – تین چمچ
تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کرلیں اور ہفتے میں ایک بار رات کو سونے سے قبل نشانات والی جگہ لگائیں اور آدھ گھنٹہ لگا رہنے دیں – چند ہی دنوں میں آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top