BEST IMAGE

اگر کوئی مفلسی کا شکار ہو ،غربت اور تنگ دستی کے ہاتھوں سخت پریشان ہو
اگر کوئی مفلسی کا شکار ہو ،غربت اور تنگ دستی کے ہاتھوں سخت پریشان ہو تو اُسے چاہیئے کہ 40 روز تک روزانہ بعد نماز فجر اور نمازِ عشاء کے بعد آیت الکرسی 70 بار اول و آخر3،3  بار درود شریف کے ساتھ پڑھیں انشاء اللہ مفلسی ختم ہو جائے گی 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top