جلد کو بے داغ بنانے اور رنگ گورا کرنے کیلئے آسان ترین قدرتی نسخہ
اجزاء:
دو بڑے چمچ ہلدی
صاف پانی
بنانے کا طریقہ:
ہلدی کو پانی میں اچھی طرح حل کریں،اب اس محلول کو گردن اور چہرے پر لگائیں اور 20منٹ بعد چہرے اور گردن کو اچھی طرح ٹھنڈے پانی سے دھولیں تاکہ پیلاہٹ دور ہوجائے۔چہرے کا ماسک بنانے کے لئے ہلدی میں شہد ملائیں اور دودھ سے اسے پتلا کریں۔اس محلول کو 15منٹ تک لگا کرنیم گرم پانی سے دھولیں۔ چند ہی دنوں میں آپ کا رنگ صاف اور دانے غائب ہوجائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.