tip for mouth image
منہ کی بدبو کے لیئے
لونگ اور چھوٹی الائچی کا پاؤڈر بنا لیں اس کو ہر کھاناکھانے کے بعد منہ میں چٹکی رکھیں ، اگر نا رکھنا چاھیں تو ہر کھانا کھانے کے بعد منجن کی طرح مل لیں منہ میں کچھ دن ایسا کریں منہ کی بدبو ختم ھو گی .

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top