SUGAR

سفوف اکسیر براۓ ذیابیطس

ذیابیطس کے عارضہ کے لئے ایک بہترین نسخہ ھے جو کئی بار تجربہ کرنے کے بعد صحیح اترا ہے -

گڑمار بوٹی 2 تولہ
سفوف سونٹھ 1 تولہ
سفوف تخم جامن 1 تولہ
سب دوائیں الگ الگ باریک پیس کر . سب ملا کر کسی شیشی میں محفوظ کرلیں .
خوراک : تین ماشہ صبح و شام . گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں .

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top