آنکھوں کے حلقے دور کیجیئے آنکھوں کے حلقے دور کیجیئے : ہلدی کوآدھ چائے کے چمچ لیموں کے رس،چٹکی بھر بیسن اور ایک چائے کے چمچ ٹماٹر کے رس میں ملائیں اور اس پیسٹ کو آنکھوں کے گرد ہلکوں پر 10منٹ تک لگائیں ۔چند دن تک اس طرح ہلدی لگانے سے آپ کی آنکھوں کے گرد حلقے غائب ہوجائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.