WAZAIF


منہ پھول گیا ہو‘ منہ میں چھالے نکل آئے ہوں‘ کھانا کھاتے ہوئے منہ میں درد ہوتا ہو تو ایک نہایت ہی مجرب نسخہ پیش خدمت ہے۔ 

 ایک عدد ٹماٹر لیں‘ اس کے چار برابر حصے کرلیں‘ رات سونے سے پہلے ایک حصہ کومنہ میں رکھ کر چبانا ہے‘ ایسے چبانا ہے جیسے گائے بھینس کچھ کھاتے ہوئے جگالی کرتی ہے‘ ایسے ٹماٹر کو منہ میں رکھ کر جگالی کرنی ہے‘ کچھ دیر کیلئے اس کا ذائقہ جب کڑوا لگنے لگے اور منہ میں کافی پانی جمع ہوجائے تو اس کو گرا کر یعنی تھوک کر دوسرا ٹماٹر کا حصہ منہ میںڈال لیں پھر کچھ دیر اس کی جگالی کریں جب کڑوا ہوجائے تو پھینک دیں اور پھر اسی طرح باقی دو حصے بھی چبائیں۔ ایک دو دن تک کریں- انشاء اللہ صرف دو دن میں رزلٹ لیں۔ 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top