WAZAIF

دانت کے درد سے بچنے کے لیے وظیفہ:

جو کوئی عشاء کی نماز کے 3 وتر کی پہلی رکعت میں سوره فاتحہ کے ساتھ سوره نصر، دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ سوره لہب اور تیسری رکعت میں سوره فاتحہ کے ساتھ سوره اخلاص پڑھنے کو معمول بناۓ گا انشا الله دانت کے درد سے محفوظ رہے گا.

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top