WAZAIF IMAGE

غصے سے نجات کیلئے

وہ شخص جس کو بات بات پر غصہ آجاتا ہویا کسی کی بات برداشت کرنے کی ہمت نہ رکھتا ہو یا اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی صلاحیت نہ ہو تو ایسے شخص کو چاہیے کہ وہ (سورة سبا۔ پارہ نمبر 22 آیت نمبر 10) کو اٹھتے بیٹھتے کثرت سے ورد کرے۔ 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top