خراب دانتوں کا علاج
خشک آملہ کا سفوف تیار کر کے باریک کپڑے میں چھان لیںاس سفوف کو انگلی یا برش کی مدد سے دانتوں اور مسوڑھوں پر اچھی طرح سے ملیں۔روزانہ یہ عمل کرنے سے دانتوں سے خون آنا بند ہو جاۓ گا۔ دانتوں کا میل صاف ہو جاۓ گا اور اگر دانت ہل رہے ہوں گے تو وہ جم جائیں گے اور مضبوط ہو جائیں گے۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.