سورۂ فاتحہ کی برکات
سینے کی سوزش ختم:
اگر کسی کے سینے میں سوزش ہو تو ہر نماز کے بعد سورۂ فاتحہ تین دفعہ پڑھے‘ انشاء اللہ ختم ہوجائے
آفات و بلیات سے چھٹکارا:
جو کوئی یہ چاہتا ہو کہ وہ آفات و بلیات سے محفوظ رہے کسی بھی مصیبت میں مبتلا نہ ہو تو وہ ہر نماز کے بعد سات مرتبہ سورۂ فاتحہ پڑھ کر خدا سے دعاکرے۔
ناگہانی آفت سے چھٹکارا:
اگر کسی پر کوئی ناگہانی آفت آگئی ہو یا کسی مشکل میں پھنس گیا ہو تو اسے چاہیے کہ بعد نماز عصر سورۂ فاتحہ 125 دفعہ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درودشریف پڑھ کر دعا مانگے انشاء اللہ مشکل سات یوم کے اندر دور
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.