کیل مہاسوں کے لیئے BEST TIP کیل مہاسوں کے لیئے اگرآپ چہرے پر کیل مہاسوں سے پریشان ہیں تو فوری طور پر ناریل کے پانی سے چہرے کا مساج کریں جو چہرے پر پھنسیوں کے خاتمے کے لئے بھی مفید ہے یہی نہیں ناریل کا پانی ہاتھوں کو نرم اور ناخنوں کو خوبصورت رکھنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.