چہرے کے ایکنی چہرے کے ایکنی ایکنی کے لیے ایک بہترین گھریلو ٹوٹکہ مولی کے نرم پتے لے کر عرق گلاب کے ساتھ پیس لیں اور دانوں پر لگائیں۔ پودینے کے پتوں کو سرکے میں پیس لیں اور دانوں پر لگائیں۔ ہرا دھنیہ،پودینہ،اور سلاد کے پتے رگڑ کر پیسٹ بنائیں اور دانوں پر لگائیں۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.