HAIR TIP

بال گرنا بند
80گرام نیم کاتیل اور 40گرام کھوپرے کاتیل ملا کر رکھ لیں اور جڑوں میں پانچ منٹ مساج کریں۔ کم از کم دو گھنٹے جڑوں میں لگارہنے دیں اسکے بعد دھو لیں۔

بال نرم و ملائم کرنے کے لیے
تین چمچ ایلوویراجیل اور تین چمچ کھوپرے کا تیل ملا لیں ۔اگر بال لمبے ہوں تو ان کی مقدارمیں اضافہ کرلیں۔ نہانے سے پہلے بالوں کی جڑوں میں لگائیں اس کے بعد دھو لیں۔ بال نرم و ملائم ہو جائیں گے ۔

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top