EYE TIP

سوجی ہوئی آنکھوں کیلئے
سوجی ہوئی آنکھوں کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک باؤل میں ٹھنڈا پانی یا دودھ لیں۔ لیٹ جائیں اور روئی کو پانی یا دودھ میں بھگو کر آنکھوں پر رکھیں جب روئی گرم ہو جائے تو اِسے بدل کے دوبارہ گیلا کرکے رکھیں۔ روزانہ دن میں دو دفعہ پندرہ منٹ کیلئے یہ عمل کریں۔


0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top