TIPS

گرمی دانوں کے لیے

گرمی دانوں کے لیے نیم کے تازہ اور ہرے پتوں کو حسبِ ضرورت لے کر ہاون دستے میں پیس لیں۔ پیسنے کی صورت میں پتوں کے اندرونی پانی سے خود بخود پیسٹ بن جائے گا۔ اگر ایسا نہ ہو تو تھوڑا سا پانی بعد میں ڈال لیں۔ اس پیسٹ کو جلد کے متاثرہ حصوں پر لگائیں اور خشک ہونے دیں۔ خشک ہونے کے بعد پانی سے دھو لیں۔ یہی عمل دن میں ایک بار اور ایک ہفتے جاری رکھیں۔

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top