نسل در نسل امیر ہونے کا عمل
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ نسل در نسل امیر بن جائے اور اس کی دولت کسی صورت میں ختم نہ ہو بلکہ بڑھتی رہے تو اس کیلئے یہ عمل بہت مؤثر اور پُرتاثیر ہے۔ عمل یہ ہے کہ بعد نمازفجر باوضو سورۂ بقرہ مکمل سورۂ روزانہ بلاناغہ پڑھتا رہے۔ انشاء اللہ تعالیٰ دولت آنی شروع ہوجائے گی اور اس کا سلسلہ نسل در نسل چلے گا۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.