سالہا سال پرانا درد تین دن میں ختم
سالہا سال پرانا درد ہو( زخم نہ ہو)۔ دودھ آگ پر رکھیں اور اس میں اتنی مقدار میں نمک ڈالیں کہ وہ دودھ پھٹ جائے‘ دہی سا بن جائے‘ دو تین دفعہ درد والی جگہ پررکھ کر باندھ دیں‘ ان شاء اللہ شفاء ہوگی ۔ نہایت آزمودہ ٹوٹکہ ہے ۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.