شہد کے فوائد :
زہریلے اثرات سے محفوظ
٭ شہد جسم سے فاسد مادوں کو نکالتا ہے اور زہریلے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔
پتھری کو توڑ کر نکالتا ہے
٭ شہد مثانہ اور گردہ کی پتھری کو توڑ کر نکالتا ہے۔
٭ شہد مثانہ اور گردہ کی پتھری کو توڑ کر نکالتا ہے۔
یرقان، فالج، لقوہ میں
٭ یرقان، فالج، لقوہ اور امراض سینہ میں مفید ہے۔
٭ یرقان، فالج، لقوہ اور امراض سینہ میں مفید ہے۔
جگر کے فعل کو بیدار کرتا ہے
٭ شہد جگر کے فعل کو بیدار کرتا ہے۔
عورتوں کیلئے
عورتوں کیلئے
٭ عورتوں کیلئے شہد بہترین علاج ہے۔
جوئیں مر جاتی ہیں
جوئیں مر جاتی ہیں
٭عرق گلاب میں شہد کو حل کر کے لگانے سے جوئیں مر جاتی ہیں۔
دمہ کے مرض میں
دمہ کے مرض میں
٭ دمہ کے مرض میں نالیوں کی گھٹن کو دور کرنے اور بلغم نکالنے کے لئے گرم پانی میں شہد سے بہتر کوئی دوا نہیں۔
٭ گلے کی سوزش کے لئے گرم پانی میں شہد ملا کر غرارے کرنا مفید ہے۔
٭ گلے کی سوزش کے لئے گرم پانی میں شہد ملا کر غرارے کرنا مفید ہے۔
توانائی
٭ نہار منہ اور عصر کے وقت شہد گرم پانی میں ملا کر پینا توانائی مہیا کرتا ہے اور سانس کی نالیوں کے ورم بھی دور کرتا ہے
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.