
سیٹھ پاپڑ والے کی تجوری(کالا ہونا ہرگز مسئلہ نہیں ، بندے کا دل کالا نہیں ہونا چاہیے بس) "بہت پاپڑ بیلے ہیں، تب جا کے یہ تجوری بھری ہے۔" یہ وہ جملہ تھا جو سیٹھ پاپڑ والے بات کے آخر میں کہتے۔ بات کسی بھی موضوع پر ہوتی، اس کا آغاز و اختتام کسی بھی انداز میں آخری جملہ وہ یہی کہتے: "بہت پاپڑ بیلے ہیں، ت…