
جلد کی الرجی اور اس سے ہونے والی خارش کوختم کرنے کے لیے گھریلو علاج۔ :ناریل کا تیل خشک جلدیا کسی کیڑے کے کاٹنے کی صورت میں اکثر جلدپر الرجی ہو جاتی ہے اور خارش کاباعث بنتی ہے۔ اس قسم کی الرجی اور خارش کو ختم کرنے کا بہترین حل ناریل کا تیل ہے۔ ناریل کے تیل سے متاثرہ جگہ پر مالش کرنے سے خارش ختم ہو …