Simple Home Remedy for Nail Fungus
A simple home remedy for nail fungus is to apply tea tree oil directly to the affected nail. Clean the area first, then use a cotton swab to apply the oil twice a day.
Tea tree oil has natural antifungal properties that can help combat the infection over time.
ناخنوں کے فنگس کا آسان گھریلو علاج
ناخنوں کے فنگس کے لیے ایک آسان گھریلو علاج یہ ہے کہ متاثرہ ناخن پر ٹی ٹری آئل لگایا جائے۔ پہلے اس جگہ کو اچھی طرح صاف کریں، پھر روئی کی ڈلی سے دن میں دو مرتبہ ٹی ٹری آئل لگائیں۔
ٹی ٹری آئل میں قدرتی اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں، جو وقت کے ساتھ فنگس کے انفیکشن سے نمٹنے میں مدد دے سکتی ہیں۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.