گردے کی پتھری نکالنے کا مجرب نسخہ
سونف-ایک تولہ
تخمِ خربوزہ-ایک تولہ
چھوٹہ گھوکرو –ایک تولہ
ان تمام چیزوں کو ہاون دستہ میں علیحدہ علیحدہ کوٹ لیں پھر
تینوں کو مکس کرکے سل پر دواؤں کو باریک پیس کر شیرہ (پیسٹ ) بنا لیں ساتھ تھوڑا
تھوڑا پانی ڈالتے رہیں تاکہ پیسٹ تیار ھو سکے اور چھان کر ذائقے کے لیے تھوڑی شکر
ملا کر شربت بنالیں-
پہلے ایک بڑی ہڑ کا مربہّ کھائیں اس کے دس منٹ بعد یہ شربت
نیم گرم پی لیں تین دن اور زیادہ سے زیادہ سات دن میں پتھری ریزہ ریزہ ھو کر نکل
جاے گی اور درد ختم ہو جائے گا (تمام اشیاء پنسار اسٹور سے مل جائیں گی)-
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.