وظیفہ مسبب الاسباب یہ وظیفہ تجارت
اور ترقی روزگار کے لیے عجیب تاثیر رکھتا ھے
ترکیب اس کی یہ ہے کہ بعد نماز عشاء
500 مرتبہ بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
اور 300 مرتبہ یا مسبب الاسباب (YA MUSABIBALASBAB) ایسی جگہ بیٹھ کر پڑھیں جو پرسکون ہو اور کسی قسم کا شور
وغیرہ نہ ہو اول و آخر درود ابرھییمی تین بار پڑھیں انشاءاللہ غیب سے رزق ملے گا
اور ہر قسم کی جائز حاجت پوری ہوگی۔اس وظیفہ کو اکیس دن تک کرتے رہیں -
Related Posts
رزق میں کشادگی کے لیے مجرب عمل
[...]22Sep2024
آفات و بلیات سے چھٹکارا #وظائف
[...]25Mar2024
نعمت ملنے کیلئے عمل #viralvideo
[...]23Mar2024
مشکل آسان ہوگی
[...]22Mar2024
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.