حاجت برآری
کےلیےمجرب وظیفہ
سورۃ فاتحہ کو اکتالیس مرتبہ فجر کی سنت اور
فرض کے درمیان پڑھنا حاجت برآری کے لیے بہت مجرب ھے بیمار کی صحت کے لیے اور غائب شخص کے واپس آنےکے لیے بھی یہ وظیفہ اپنی مثال آپ ہے
اس وظیفے کے اول و آخر درود ابراھیمی گیارہ
بار اکتالیس دن تک پڑھیں
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.