دو منہ والے بالوں کا علاج
زیتون کا تیل یا بادام کا تیل یا کھوپرے کا تیل
ان تینوں میں سے کوئی بھی ایک تیل منتخب کرلیں (آپ یہ تمام یا کوئی اور تیل بھی مکس کرسکتے / کرسکتی ہیں) ۔ تیل کو گرم کرلیں (برداشت کے قابل ) اور پھر اس گرم تیل سے سر پر مساج کریں بالوں کی جڑوں سے لیکر سرے تک ۔ 30 سے 40 منٹ تک بالوں پر تیل کو لگا رہنے دیں ۔ پھر بالوں کو شیمپو سے اچھے طریقے سے دھو لیں ۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.