کیل ، مہاسے اور چھائیوں سے حفاظت ۔
شہد ۔ 3 چمچ
دار چینی کا سفوف ۔ 1 چمچ
دونوں اشیاء کو ملا کر پیسٹ بنالیں اور اسے سونے سے پہلے چہرے پر اچھی طرح سے لگا لیں ۔ صبح بیدار ہوکر چہرے کو گرم (برداشت کے قابل ) پانی سے دھو لیں ۔ صرف دو ہفتے کے استعمال سے آپ کے چہرے سے کیل ، مہاسے اور چھائیاں بالکل ختم ہوجائیں گی ۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.