tips image

رنگ گورا کرنے کے لیے ماسک

جو کا آٹا - 10 گرام
بادام – 3عدد
نیم کے پتے - 4 عدد خشک
گوند قطیرہ – 1 ٹکڑی
حسن یوسف – حسبِ ضرورت
ان سب چیزوں کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور روزانہ 1 چائے کے چمچ پانی میں مکس کر کے اپنے چہرے پر لگا لیں – ایک گھنٹے بعد اسے گیلا کرکے رگڑ کر اتارنے کے بعد منہ دھو لیں – ایک ہفتہ لگا تار کرنے سے آپ کا رنگ نکھر آئے گا-

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top