بالوں کا گرنا اور سر کی خشکی
دو لیموں کا رس نکال کر بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مسّاج
کریں – آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں پھر سرسوں
کے تیل سے مسّاج کریں- اُس کے بعد اچھی طرح باریک کنگھی کریں ،سر کی تمام سکری
کنگھی کے ساتھ باہر آجائے گی اور کنگھی سے بالوں کی جڑوں کا مسّاج ہو کر سر کا
دوران خون بھی بے حد بہتر ہو جائے گا- پھر بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں-
ایک ہفتہ میں انشاءاللہ بال گرنے بالکل بند ہوجائیں گے اور خشکی سکری کا مکمل
خاتمہ ہو جائے گا – گرمیوں میں تین دن بعد اور سردیوں میں ہر ہفتہ ایسے کر لیا
کریں – تین ماہ تک یہ روٹین جاری رکھیں-
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.