رنگ گورا کرنے کیلئے گھریلو لوشن تیار کرنے کا طریقہ رنگ گورا کرنے کیلئے گھریلو لوشن تیار کرنے کا طریقہ- کلونجی پاؤڈر- 40 گرام گلیسرین خالص- 100 گرام عرق گلاب – 100 گرام لیموں کا رس – 100 گرام ان تمام اجزاء کو آپس میں ملا کر لوشن تیار کرلیں- ہلکے ہاتھوں کے ساتھ صرف رات کو سوتے وقت استعمال کریں- صبح اٹھ کر چہرہ دھولیں-
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.