ہئیر ڈائی کے نشان ہئیر ڈائی کے نشان بعض اوقات بالوں کے رنگ کے نشان کپڑوں پر آجاتے ہیں ان کو دور کرنے کے لیے تھوڑی سی گلسرین گرم کریں اور نشان پر لگا کر چھوڑ دیں 15 منٹ بعد واشنگ پاؤڈر ڈال کر برش سے رگڑ کر دھو لیں نشان غائب ہو جائے گا
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.