صرف ایک ہفتے کے اندر چھائیوں کا مکمل
خاتمہ
ٹماٹر – 1عدد
جو کا آٹا – 2 چائے کے چمچ
دہی – آدھا چائے کا چمچ
سب سے پہلے ٹماٹر کو پیس کر اس کا جوس نکال لیں اور اب ٹماٹڑ
کے جوس میں جو کا آٹا اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اس پیسٹ کو چہرے پر جہاں
بھی چھائیاں ہیں وہاں لگا لیں اور خشک ہونے تک لگا رہنے دیں – پھر نیم گرم پانی سے
دھو لیں – اس ماسک کو ایک ہفتے تک مسلسل استعمال کریں – چھائیاں بالکل ختم ہو
جائیں گی اور آپ کا رنگ بھی صاف ہو جائے گا -
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.