گیس اور بلڈ پریشر کا آزمودہ نسخہ
ادرک – 100 گرام
لہسن – 10 جوئے 
پودینہ – 3  ٹہنیاں 
دہی – 250 گرام
چینی –  1چائے کا چمچ
ادرک لہسن کو صاف کریں اور پودینہ کے پتوں کو ٹہنیوں سے
علیحدہ کر لیں –
مندرجہ بالا پانچوں چیزوں کو مصالحہ پیسنے والے گرائنڈنگ  مشین میں اکٹھا ہی ڈال دیں اور مشین کو صرف 1 منٹ
چلائیں اور اس پیسٹ کو نکال کر کسی برتن میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں –
ایک چمچ صبح نہار منہ، ایک چمچ دوپہر کو کھانے سے پہلے اور
اسی طرح ایک چمچ رات کھانے سے پہلے – 
اس کو پندرہ دن مسلسل استعمال کرنا ہے- اس کے بعد صرف ایک
چمچ نہار منہ جب تک استعمال کرنا چاہیں -

 
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.