solution of teeth and gums problems image

مسوڑھوں کو خون سے بچانے کیلئے

1 کھانے کا چمچ کلونجی ، 1 کھانے کا چمچ شہد اور 1 پیالی پانی کو ملا کر خوب پکا کر ٹھنڈا کرلیں – اس پانی سے صبح و شام اچھی طرح سے کلیاں کریں ،صرف 3 سے 4 مرتبہ کے عمل سے دانتوں اور مسوڑھں سے خون آنا بند ہو جائے گا -


0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top