TIPS FOR LIPS IMAGE

     
گلابی ہونٹ

· روزانہ رات کو سونے سے پہلے زعفران کے دو تین جو لے کر پانی میں بھگو کر ہونٹوں پر لگائیں اور پانچ منٹ بعد دھودلیں

· پسی ہوئی پھٹکری، گلاب کا عرق اور چار قطرے لیموں کارس لیں۔ تینوں کو ملا کردن میں دو تین بار اور رات کو سوتے وقت ہونٹوں پر لگانے سے ہونٹوں کی سیاہی دور ہوجاتی ہے

· تھوڑی سی بالائی میں چند قطرے لیموں کاعرق ملا کر ہونٹوں پر لگائیں، ہونٹ سرخ ہو جائیں گے

· پھٹکری اور گلیسرین ملا کرہونٹوں پر لگانے سے بھی ہونٹ خوبصورت ہوجاتے ہیں

· سردیوں میں اکثر ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اس لئے گائے کا کچا دودھ روزانہ ہونٹون پر لگائیں

· ٹما ٹر کاٹ کر ہونٹوں پر ملنے سے ہونٹ سرخ ہوجاتے ہیں

· لیموں کے چھلکے ہونٹوں پر رگڑنے سے بھی ہونٹ کی سیا ہی دور ہوتی ہے

· گلاب کی پتیوں کو پیس دودھ میں ملا لیں اور انہیں اچھی طرح مکس کرکے ہونٹوں پر لگائیں۔






0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top