کالے اور لمبے بال کالے اور لمبے بال کالے اور لمبے بال کے لیئے پاؤ بھر ناریل کے تیل میں مٹھی بھر مہندی کے پتے ڈال کر اُبال لیں اور روزانہ سر پر لگائیں ،اس سےبال خوب بڑھیں گے اور لمبے بھی ہو جائیں گے -
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.