home remedy for stammering image

ہکلاہٹ ختم کرنے کا گھریلو ٹوٹکا

اجزاء:
بادام – 7عدد
کالی مرچ -7عدد
دودھ – حسبِ ضرورت
کسی کٹوری میں بادام اور کالی مرچ ڈال دیں اب اس میں اتنی مقدار میں دودھ ملائیں کہ یہ دونوں چیزیں اس میں بھیگ جائیں – رات بھر کے لئے پڑا رہنے دیں – صبح اٹھ کر ہاون دستہ کی مدد سے دودھ سمیت پیس لیں – جب اچھی طرح پس جائے تو اسے خالی پیٹ کھالیں اور اس کو کھانے کے ایک گھنٹے بعد ناشتہ کریں – 20 دنوں کے مسلسل استعمال کے بعد آپ کو رزلٹ ملنا شروع ہو جائیں گے - 40 دن کے باقاعدہ استعمال سے ہکلاہٹ بالکل ختم ہو جائے گی – ہکلاہٹ ختم کرنے کا آزمودہ نسخہ ہے-

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top