گلے کا درد اور سوزش دور کرنے کا
نسخہ
اجزاء:
اجوائن- ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
لونگ – 2عدد
نمک – چٹکی بھر
اجوائن اور لونگ کو پیس کر سفوف بنا لیں اور اس میں نمک ڈال
کر مکس کر لیں – اس سفوف کو منہ میں ڈال کر چبائیں یہ خیال رہے کہ ان کو زیادہ سے
زیادہ دیر تک چوسنا ہے نگلنا نہیں – اس عمل کو دن میں دو مرتبہ کرنے سے گلے کا درد
اور سوزش ختم ہو جائے گی -
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.