بالوں
کولمبا / بڑھانے کا طریقہ ۔
کالے ماش ثابت ۔ ایک کپ
آملہ ۔ آدھا کپ
سیکا کائی ۔ آدھا کپ
میتھی کے بیج ۔ 2 کھانے کے چمچ
لیموں کے چھلکے سوکھے ہوئے ۔ 4 عدد
آملہ ۔ آدھا کپ
سیکا کائی ۔ آدھا کپ
میتھی کے بیج ۔ 2 کھانے کے چمچ
لیموں کے چھلکے سوکھے ہوئے ۔ 4 عدد
ان تمام
اشیاء کو پیس لیں اور سفوف بنا لیں ۔ یہ سفوف گرم پانی میں آدھے گھنٹے کے لئے بھگو
دیں پھر سر پر لگائیں اور 5 منٹ لگا رہنے دیں ۔ اس کے بعد نارمل پانی سے سر دھو
لیں ۔ اس سے بال لمبے ، گھنے ، اور بال گرنا بند ہو جائیں گے ۔
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.