best tip for lips image


ہونٹوں کی سیاہی کو گلابی پن میں بدلنے والا نُسخہ

گلاب -ایک عدد
گلسرین -ایک کھانے کا چمچ

گلاب کی پتیوں کو توڑ کر پیس لیں- اب اس میں گلیسرین شامل کرکے مکس کر لیں – اس کو روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہونٹوں پر لگائیں اور صبح کو اٹھ کر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں – اس کے استعمال سے ایک ہفتے میں ہی آپ کے ہونٹوں کا سیاہ پن ختم ہوجائے  گا اور ہونٹ گلابی اور خوبصورت ہو جائیں گے- 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top