best image

دانتوں کی مضبوطی ، سفیدی اور چمک

خالص سرسوں کے تیل میں لاہوری نمک (دانے دار ہوتا ہے ) ملا کر انگلی سے دانتوں اور مسوڑھوں پر اچھی طرح مل کر سو جائیں اور صبح کسی اچھی ٹوتھ پیسٹ سے بُرش کرلیں – ایک ہفتے میں دانت چمک جائیں گے – یہ نسخہ مُنہ کی بدبو مکمل طور پر ختم کرکے مسوڑھوں کو بھی بے حد مضبوط کرتا ہے اور دانتوں سے خون آنا بھی بند ہو جاتا ہے - 

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top