home remedy for cough image

کھانسی اور بلغم کے لئے :

ایک تولہ السی کے بیج کوٹ کر ایک پاؤ پانی میں ڈالیں اور چولہے پر رکھ دیں – جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر پندرہ قطرے کلونجی کا تیل اور دو تولہ شہد ڈالیں اور مکس کرکے رات کے کھانے کے آدھے گھنٹے بعد پی لیں – تین سے چار دن کے استعمال سے ہی کھانسی اور بلغم سے ہمیشہ کیلئے نجات مل جائے گی -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top