ناخنوں کی خراب رنگت کا علاج ناخنوں کی خراب رنگت کا علاج : ایک چمچہ لیموں کا عرق ،ایک گرم (برداشت کے قابل ) پیالہ پانی یا بھینس کے گرم دودھ (برداشت کے قابل) میں ملا کر ناخن دھونے سے ناخنوں کی رنگت خوبصورت اور داغ ختم ہو جاتے ہیں -
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.