tip for lip image

ہونٹوں کی سیاہی :

اس مسئلے کے لیے روزانہ ٹماٹر کا رس ہونٹوں پر ملا کریں -

ہونٹوں کی خشکی دور کرنا :

اس کے لیے لیموں کا عرق ، گلیسرین اور عرق گلاب ملا کر رکھ لیں اسے روزانہ ہونٹوں پر لگایا کریں دو تین دن میں ہی ہونٹوں کی خشکی دور ہو جائے گی -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top