face cleaning tip image

چہرے کی صفائی :
چہرے کی صفائی کے لیئے عرقِ گلاب بہترین ہے -
عرق گلاب تیار کرنے کا طریقہ :
دو کلو پانی میں ایک کلو گلاب کی پتیاں ڈال کر پکائیں برتن اسٹیل کا ہونا چاہیئے جب ایک کلو پانی رہ جائے تو اسے نتھار لیں عرقِ گلاب تیار ہو جائے گا -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top