tip for neck image

گردن کی صفائی :

 گردن کی صفائی کے لیے رات کو سونے سے پہلے لیموں کے ٹکڑے لے کر انہیں گردن پر اچھی طرح ملیں اور تھوڑی دیر بعد ایک عدد صاف اور چھوٹے تولیے سے گردن کو صاف کریں – اس کے بعد لوشن اور کریم لگا کر ہلکا ہلکا مساج کریں ، گردن خوبصورت اور صاف ہو جائے گی -

0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top