home remedy for cough,rheum image



نزلہ ،زکام اور کھانسی سردی کی عام شکایات ہیں اور اس کے لیئے ہم مختلف گھریلو نسخہ استعمال کرتے ہیں ،کچھ گھریلو نسخے یہ ہیں 

طریقہ 


کھانسی ،نزلہ زکام کی صورت میں ادرک انتہائی موثر ثابت ہوتی ہے۔ اسکے لیے ایک کپ پانی میں تازہ ادرک کا چھوٹا ٹکڑا ڈال کر ابال لیں،پھر اسمیں چاٰئے کا ایک چمچہ شھد ملادیں اور گرم گرم پئیں۔

آپ ادرک کی چائے بھی تیار کر سکتے ہیں۔ چائے کی پتی ڈالنے سے قبل ادرک کے چند ٹکڑے کچل کر پانی میں ڈال دیں۔ اور پی لیں۔

کالی کھانسی ہوا کی نالی میں تنگی کے لیے دو کپ پانی میں پسی ہوئی ادرک دو چمچ ابالنے کے لیے رکھدیں پھر ہر دو گھنٹے بعد گرم گرم استعمال کرے۔


نزلہ زکام کے لیئے
سونٹھ کی چائے پی لیں ، لونگ چبالیں یا چائے میں ڈال کر پئیں




0 comments:

Post a Comment

Thanks for your comments.

 
Blogger TemplateKhushiyon Ka Khazana © 2013. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top