چہرے کی شادابی کے لئے کیلے کا ماسک
یہ ماسک خشک جلد کے لئے بہت مفید ہے ،کیونکہ یہ جلد کو قدرتی نمی اور موسٔسچرائزر فراہم کرتا ہے-
اس کو بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے –
مسلا ہوا کیلا ، پاؤڈر کا دودھ اور ایک چمچہ شہد ملا کر پیسٹ بنا لیں
اور اس کے بعد چہرے اور گردن پر لگائیں ،اب ٹشو پیپر یا ململ کے باریک کپڑے سے
چہرہ ڈھانپ لیں اور پندرہ منٹ بعد چہرہ دھو لیں -
0 comments:
Post a Comment
Thanks for your comments.